تجھسے گزارش ہے
مجھسے دور کہیں نا جا
میری دھڑکنوں میں بسی ہے تو
آ میرے گلے لگ جا
لمحوں کی سوغات رب کی میہر ہے
پوری طرح سے جی لے یہ لمحہ
رکھا ہے کیا اس آوارگی میں
کیوں جینا آخر تنہا تنہا
تو آجا آ بھی جا
اس پل میں تو ڈوب جا
آ گلے سے لگا لے مجھے
دیجا دل کو چین
آ گلے سے لگا لے مجھے
دیجا دل کو چین
پھر لوٹ کے نا آیینگی
یہ چاندنی یہ رین
آ گلے سے لگا لے مجھے
دیجا دل کو چین
پھر لوٹ کے نا آیینگی
یہ چاندنی یہ رین
آ گلے سے لگا لے مجھے
دیجا دل کو چین
دیجا دل کو چین
دنیا کی رفتار روکتی نہیں ہے
چلتی رہی ہے چلتی رہیگی
ایسا سماں پھر شائد ملے نا
کب ایسی فرصت ہمکو ملےگی
تو آجا آ بھی جا
اس پل میں تو ڈوب جا
آ گلے سے لگا لے مجھے
دیجا دل کو چین
پھر لوٹ کے نا آیینگی
یہ چاندنی یہ رین
آ گلے سے لگا لے مجھے
دیجا دل کو چین
رنجش شکایت شکوے گیلے تو
ہر وقت موسم بدلتے رہیںگے
راہوں میں تیرے ہم تو سدا ہی
چلتے رہے ہے چلتے رہیںگے
تو آجا آ بھی جا
اس پل میں تو ڈوب جا
آ گلے سے لگا لے مجھے
دیجا دل کو چین
پھر لوٹ کے نا آیینگی
یہ چاندنی یہ رین
آ گلے سے لگا لے مجھے
دیجا دل کو چین
دیجا دل کو چین۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.