آہستہ آہستہ
ایسے دل کو کسی نے چھوا ہی نہیں
ایسے دل کو کسی نے چھوا ہی نہیں
جیسے اب ہو رہا ہے ہوا ہی نہیں
عشق کرتے ہو تو پھر جتایا کرو
عشق کرتے ہو تو پھر جتایا کرو
راز دل ہمسے یوں نا چھپایا کرو
آہستہ آہستہ
آہستہ آہستہ ہم تمہارے ہوئے
آہستہ آہستہ ہم تمہارے ہوئے
یوں نا نظروں سے ہمکو چرایا کرو
دیکھ کر ہم تمہیں پھنا ہو گئے
یوں نا چہرے سے زلفیں ہٹایا کرو
آہستہ آہستہ
تکتے ہیں جب تمکو چپ چپ کے
دھڑکن چلے میری رک رک کے
تکتے ہیں جب تمکو چپ چپ کے
دھڑکن چلے میری رک رک کے
پاس رہتے ہو تم میرے دل بن کے
چین لونگا تجھے حاصل کرکے
بات دل کی ذرا تم سنا تو کرو
ہاں بات دل کی ذرا تم سنا تو کرو
جان حاضر ہے تم بس اشارہ کرو
آہستہ آہستہ
آہستہ آہستہ ہم تمہارے ہوئے
آہستہ آہستہ ہم تمہارے ہوئے
یوں نا نظروں سے ہمکو چرایا کرو
دیکھ کر ہم تمہیں پھنا ہو گئے
یوں نا چہرے سے زلفیں ہٹایا کرو
آہستہ آہستہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.