تیرے واسطے ہی جیے
صبح شام سجدے کیے
میں کیسے بتاؤں تجھے
تو سب کچھ ہے میرے لیے
تو اگر سنگ ہے
تو لگے سب صحیح
تیری مرضی مجھے لے چل
دور دنیاں سے کہیں
آنکھیں بند کرکے
ساتھ تیرے میں
کہیں بھی چل دونگا
غم جو بھی آئے
انکو خوشی سے
پلکوں میں رکھ لونگا
ہو آنکھیں بند کرکے
ساتھ تیرے میں
کہیں بھی چل دونگا
غم جو بھی آئے
انکو خوشی سے
پلکوں میں رکھ لونگا
تو سنگ نہیں اب جو میرے
تو دنیا سے کیا مجھے واسطہ
تیرے بنا جینا نہیں
بس تجھسے ہی تھا میرا رابتا
تو نہیں، تو نہیں تو
لگ رہی ہیں مجھے
سانسیں بےوجہ
آنکھیں بند کرکے
ساتھ تیرے میں
کہیں بھی چل دونگا
تمنے جو دیکھے
ان سپنو میں
رنگ میں بھر دونگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.