نظر چراتی تیری یہ نظر ہمم
دل پے کرے گہرا اثر او
اب اپنے لبو کو کام دے
اس رشتے کو ایک نام دے
آرام دے، آرام دے
میری خواہشوں کو آرام دے
آرام دے، آرام دے
میری خواہشوں کو آرام دے
خوابوں سے لڑائی رہتی ہے
اس دل میں دہائی رہتی ہے
تیرے بن بتا میں کیا کروں
تیرے بن کیسے سانسے بھروں
اب کھلکے تو پیغام دے
آرام دے، آرام دے
میری خواہشوں کو آرام دے
آرام دے، آرام دے
میری خواہشوں کو آرام دے
آنکھوں میں تیری کہانی ہے
سانسوں میں تیری روانی ہے
مہفلے سجی ہے آہوں میں
منزلے کھوئی ہے راہوں میں
ان سب کو تو انجام دے
آرام دے، آرام دے
میری خواہشوں کو آرام دے
آرام دے، آرام دے
میری خواہشوں کو آرام دے۔
If you enjoyed Aaram De lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.