اب تو درشن دو
اب تو درشن دو
بھکتو کے مراری
اب تو درشن دو
اب تو درشن دو گردھاری
رادھا کے شیام او شیام
میرا کے گردھاری
اب تو درشن دو
بھکتو کے مراری
اب تو درشن دو
تم سامنے ہو اور بھٹکے نینا
تم سامنے ہو اور بھٹکے نینا
اصلی روپ کو ترسے نینا
تم سامنے ہو اور بھٹکے نینا
جان کے ہوتے ہو میرا کے گردھاری
اب تو درشن دو بھکتو کے مراری
اب تو درشن دو
جھن جھن گونجے دھن
سے محل امیرو کیور بھوکھ سے تڑپین
بچے غریبو کے
جھن جھن گونجے دھن سے
محل امیرو کے اب یہ انصاف
اب یہ انصاف ہو بھگوان
او بھگوان اب تو درشن دو
بھکتو کے مراری اب تو درشن دو
آنے کو کہا تھا آئے نا اب تک
دکھیو کے کشٹ مٹاؤگے کب تک
آنے کو کہا تھا آئے نا اب تک
دکھیو کے کشٹ مٹاؤگے کب تک
کب تک دیکھیں بات تہاری شام
او شام میرا کے گردھاری
اب تو درشن دو بھکتو کے مراری
اب تو درشن دو
اب تو درشن دو گردھاری
رادھا کے شیام او شیام
میرا کے گردھاری اب تو درشن دو
بھکتو کے مراری اب تو درشن دو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.