ابھی ابھی جب چور نظر سے
تمنے چھوا مجھے
یہاں وہاں سے میں ٹوٹ گئی
جانے کیا ہوا مجھے
وہ پیار تمہارا میں ہی ہوں
جسے کھوج رہے ہو تم
ہاں کہہ دو میرے ہو جاؤ
کیا سوچ رہے ہو تم
بن بولے دیدی ہے
تمکو اجازت تو
پاس آنے سے نا ڈرو
پوچھوگے مجھسے تو
نا ہی کہونگی میں
جو دل کہے وہ کرو
یہ شام گزر جائیگی
کیوں خاموش کھڑے ہو تم
ہاں کہہ دو میرے ہو جاؤ
کیا سوچ رہے ہو تم
جب میرے ہاتھوں میں
دھیمیں سے رکھتے ہو
ہاتھوں کو اپنے کبھی
کچھ مل بھی جاتا ہے
کچھ کھو بھی جاتا ہے
حالت نا پوچھو میری
ایک بار میری آنکھیں پڑھ لو
آنکھوں میں لکھے ہو تم
ہاں کہہ دو میرے ہو جاؤ
کیا سوچ رہے ہو تم
ابھی ابھی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.