ای تیرا بھائی جیڈبی!
پہلی بار جو تجھکو دیکھا
تیرے اوپر دل میرا پھیکا
تیری آنکھوں میں ہے جادو
میری سونا اوئے میرے بابو
جو بولے کردو پیار سے
کیوں ڈرتی ہو پریوار سے
ہا دل میرا بولے قسم سے
کیا شادی کروگی تم ہمسے
ہا نمبر دو پپا یا ممی کا
پیسے کماتے ہے کمی کیا
ممی کو راجی ہم کر لیںگے
بھگوگی ہم تمکو دھر لیںگے
سمندر کا ہے پانی
ٹھنڈا لگتا ہے رانی
سمندر کے کنارے
ہم ہوکے رہیںگے تمہارے
میرے نمبر کو بلاک کاہے کردی ہو
ہم گرمی کا موسم تم سردی ہو
دیوالی کی بومب پھلجھڑی کو
پٹنہ ہے پپا کی پری کو
آئلا آئلا الا الا
گھر پے میریکو بلا بلا
دل کا گیٹ میرا کھلا کھلا
کیا کھیلوگی میرے ساتھ جھولا جھولا
جھولا جھولا!
میری وائی-فائی بولو کہا جا رہی ہو
کرتے ہے پیار بھاو کھا رہی ہو
رات بھر آتی ہو سپنا میں
رہتی ہو دلی یا پٹنہ میں
ہا دو بجے کال کرے سبھے اٹھ کے
ملنے کا من کرے چپ چپ کے
ایسا کیا تونے جادو
میری سونا میری بابو
ہم تمپے مرتے ہے
تمسے پیار بھی کرتے ہے
ہم ممی کو منایا
پر پاپا سے ڈرتے ہے
آئلا آئلا الا الا
گھر پے میریکو بلا بلا
دل کا گیٹ میرا کھلا کھلا
کیا کھیلوگی میرے ساتھ جھولا جھولا
جھولا جھولا!
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.