اکیلا ہوں میں اس جہاں میں
اکیلی میری داستان
نا منزل کوئی نا ساتھی کوئی
جانے کیا یہ نیلا آسمان
کیا خبر کیا پتا
جا رہا ہوں میں کہاں
میری رات کا ایک ساتھی
یہی چاند کا کارواں
چلون تو چلیں
رکون تو رکیں
جانے کیا یہ نیلا آسمان
کیا خبر کیا پتا
جا رہا ہوں میں کہاں
میرا ہمسفر میرا سایا
میرا مہربان رازدان
نا اسکا کوئی نا میرا کوئجانے کیا یہ نیلا آسمان
کیا خبر کیا پتا
جا رہا ہوں میں کہاں
یہ دریا یہ موجیں یہ ساحل
یہ چھلکی ہوئی مستیاں
ہیں آتی نظر کچھ کمی سی مگر
جانے کیا یہ نیلا آسمان
کیا خبر کیا پتا
جا رہا ہوں میں کہاں
اکیلا ہوں میں اس جہاں میں
اکیلی میری داستان
نا منزل کوئی نا ساتھی کوئی
جانے کیا یہ نیلا آسمان
کیا خبر کیا پتا
جا رہا ہوں میں کہاں
جا رہا ہوں میں کہاں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.