ملکے بھی ہم مل نا سکے
کیا تھی کمی کیوں دور ہو گئے
دیکھے تھے جو ہمنے وہ خواب
کیوں اس طرح کیوں چور ہو گئے
پلکے ہے بھیگے سمجھ نا آئے کیا ہوا
الودا الودا الودا کیوں کہہ دیا
الودا الودا الودا کیوں کہہ دیا
مانا ہیں کی تجھکو ہے شکایت
گلطیا ہوگی میری شائد
لوٹ کے آجا معاف کردے
ضد چھوڑ دے
الودا الودا الودا کیوں کہہ دیا
الودا الودا الودا کیوں کہہ دیا
ادھورا ہر لمحہ میرا
درد کو تیرے سیہ رہا ہے
تجھے کیا احساس بھی ہے
بن تیرے کیسے جی رہا ہے
ہم ایک گم ہر ایک پل
کمی تیری مجھے کھلے
نا جانے یہ تیرے میرے
الگ ہوئے کیوں راستے
مانا کی تجھکو ہے شکایت
گلطیا ہوگی میری شائد
لوٹ کے آجا معاف کر دے
ضد چھوڑ دے
الودا الودا الودا کیوں کہہ دیا
الودا الودا الودا کیوں کہہ دیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.