آئے چاند نا چمک تو
رہنے دے یہ اندھیرا
کاہے کو چاندنی جب
پھوٹا نصیب میرا
آئے چاند نا چمک تو
رہنے دے یہ اندھیرا
کاہے کو چاندنی جب
پھوٹا نصیب میرا
سپنوں کی میرے بلیا
برباد ہو چکی ہیں
سپنوں کی میرے بلیا
برباد ہو چکی ہیں
خوشیوں کی مست کلیاں
سب حسن کھو چکی ہیں
خوشیوں کی مست کلیاں
سب حسن کھو چکی ہیں
چھوٹھے ہیں آسرا
دنیا نے منہ پھیرا
کاہے کو چاندنی جب
پھوٹا نصیب میرا
آئے چاند نا چمک تو
رہنے دے یہ اندھیرا
کاہے کو چاندنی جب
پھوٹا نصیب میرا
آئے چاند نا ستا تو
میری دکھ بھاری جوانی
آئے چاند نا ستا تو
میری دکھ بھاری جوانی
سن کہہ رہے ہیں تارے
میرے پیار ٹھے سہانے
سن کہہ رہے ہیں تارے
میرے پیار ٹھے سہانے
چھوتا جو ساتھ انکا
دکھوں نے آ کے گھیرا
کاہے کو چاندنی جب
پھوٹا نصیب میرا
آئے چاند نا چمک تو
رہنے دے یہ اندھیرا
کاہے کو چاندنی جب
پھوٹا نصیب میرا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.