تیرے لیے ہی سوچو سدا
دھوکھا نا دیگی میری وفا
جنت سی ہے منانے سے تیرے
بادل برسے آنے پے تیرے
نینا برسے جانے سے تیرے
بادل برسے اوہ
تیری میری ہے چھوٹی سی دنیا
دنیا میں ہم کھو جائے
باہوں میں تیری سکون ملے
باہوں میں تیری سو جائے
گم بھی ہسے سرمانے سے تیرے
بادل برسے اوہ اوہ
بادل برسے آنے پے تیرے
نینا برسے جانے سے تیرے
بادل برسے آنے پے تیرے
نینا برسے جانے سے تیرے
آنکھیں تیری ہے جادوگری
کھینچے مجھے تیری اور
دل میرا تمہیں دیکھ کے
کرنے لگا ہے شور
تو جو بولے میں وہ کرو
تیرے لیے میں تو مرو
دینا ہمیشہ ساتھ میرا
ساری یہ دنیا گھومنا چاہو
ہاتھوں میں لیکے ہاتھ تیرا
جہاں بھی دیکھوں تیرے ہی چہرے
بادل برسے اوہ
بادل برسے آنے پے تیرے
نینا برسے جانے سے تیرے
بادل برسے آنے پے تیرے
نینا برسے جانے سے تیرے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.