اس زمانے کی بھیڑ میں
تو آیا میری تقدیر میں
آ ساری کھبیا میںنے پایی
جو تھی رانجھے کی ہیر میں
تو مانے یا نا مانے
یہ بات صاف ہے
تیرے میرے ملنے میں
یہ رب کا ہاتھ ہے
یہ بات صاف ہے
یہ بات صاف ہے
یہ بات صاف ہے
یہ بات صاف ہے
جسکو جو ملنا ہوتا ہے
پہلے سے ہی سب تے ہوتا ہے
ہو جسکو جو ملنا ہوتا ہے
پہلے سیہی سب تے ہوتا ہے
ہاتھ میں یا ماتھے پے
کہی تو وہ لکھا ہوتا ہے
تو جانے یا نا جانے
یہ دل کی آواز ہے
تیرے میرے ملنے میں
یہ رب کا ہاتھ ہے
یہ بات صاف ہے
یہ بات صاف ہے
یہ بات صاف ہے
یہ بات صاف ہے
جوڈیا تو آسمان پے
ہی بناییں جاتی ہے
ہو جوڈیا تو آسمان پے
ہی بناییں جاتی ہے
رسمے ملنے کے زمین پے
بس نبھائی جاتی ہے
میں تیری رسم ہوں
تو میرا رواز ہے
تیرے میرے ملنے میں
یہ رب کا ہاتھ ہے
یہ بات صاف ہے
یہ بات صاف ہے
یہ بات صاف ہے
یہ بات صاف ہے
سجنا میں تیرا ہو گیا
سجنا میں تیرا
سجنا میں تیرا ہو گیا
سجنا میں تیرا
یہ بات صاف ہے
یہ بات صاف ہے
یہ بات صاف ہے
یہ بات صاف ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.