بگیا میں آنا
دھیرے دھیرے
ہو آنا دھیرے دھیرے
مالنیا دیکھ نا لے ہو
بگیا میں آنا
دھیرے دھیرے
ہو آنا دھیرے دھیرے
مالنیا دیکھ نا لے ہو
راتیں ہیں چاندنی
دن ہیں بہار کے
ہو دن ہیں بہار کے
ہو دن ہیں بہار کے
دیکھو میری جھولی میں
پھول ہیں یہ پیار کے
ہو پھول ہیں یہ پیار کے
پھول ہیں یہ پیار کے
پھول چرانا دھیرے دھیرے
چرانا دھیرے دھیرے
مالنیا دیکھ نا لے ہو
بگیا میں آنا
دھیرے دھیرے
ہو آنا دھیرے دھیرے
مالنیا دیکھ نا لے ہو
تو ہیں آزاد پنچھی
ساتھ کیسے آؤں میں
ہو ساتھ کیسے آؤں مینہو ساتھ کیسے آؤں میں
پنجرے کی مینا ہوں
کیسے اڑ جاؤں میں
ہو کیسے اڑ جاؤں میں
کیسے اڑ جاؤں میں
اڑنا سکھانا دھیرے دھیرے
سکھانا دھیرے دھیرے
مالنیا دیکھ نا لے ہو
بگیا میں آنا
دھیرے دھیرے
ہو آنا دھیرے دھیرے
مالنیا دیکھ نا لے ہو
میحفل ہیں غیر کی
بھید کیسے کھولوں میں
ہو بھید کیسے کھولوں میں
ہو بھید کیسے کھولوں میں
دل سے تو تیری ہوں
منہ سے کیسے بولوں میں
ہو منہ سے کیسے بولوں میں
منہ سے کیسے بولوں میں
اپنی بنانا دھیرے دھیرے
بنانا دھیرے دھیرے
مالنیا دیکھ نا لے ہو
بگیا میں آنا
دھیرے دھیرے
ہو آنا دھیرے دھیرے
مالنیا دیکھ نا لے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.