Baha Le Jaa Lyrics in Urdu بہا لے جا


Baha Le Jaa lyrics in Urdu


تو جو ملا مجھے
پیار ملا میرا
خوش ہوں میں یارا
ساتھ ملا تیرا

کتنے سفر کے ہے بعد ملا
چاہا جسے ہے وہ آج ملا
تو جو ملا مجھے پیار ملا میرا

یوہی رہوں رہوں ہمیشہ میں تیرا
نصیب یہ تو ہی لکھیگا جو میرا

کہیں دور تو لے جا
چلونگا میں تو لے جا
رہے جہاں مجھے وہاں لے جا

میری ہوا مجھے بہا لے جا
یوہی رہوں رہوں ہمیشہ میں تیرا

کہیں دور تو لے جا
چلونگا میں تو لے جا
میری ہوا مجھے بہا لے جا

لبوں کی دعا تو ہے
میری ہر ادا تو ہے
محبت وفا تو ہے
دل میں بسا تو ہے

کھدا کی جگہ تو ہے
یہاں تو وہاں تو ہے
زمانے سے مجھے چورا لے جا

جسے میں کہو وہ ہو بات تو
میرے ہوتے نا ہو اداس تو

ہسو تیری آنکھوں سے
جیو تیری سانسوں سے
تو ہے میری بس ایک آرزو

میری لکیرو میں
نام ملا تیرا
تجھے پا لیا تو
آرام ملا میرا

میری نظر کو ہے
کھواب ملا
چاہا جسے ہے
وہ آج ملا



تو جو ملا مجھے
پیار ملا میرا

یوہی رہوں رہوں ہمیشہ میں تیرا
نصیب یہ تو ہی لکھیگا جو میرا

کہیں دور تو لے جا
چلونگا میں تو لے جا
رہے جہاں مجھے وہاں لے جا

میری ہوا مجھے بہا لے جا
یوہی رہوں رہوں ہمیشہ میں تیرا

کہیں دور تو لے جا
چلونگا میں تو لے جا
میری ہوا مجھے بہا لے جا۔



Also check out Baha Le Jaa lyrics in Hindi and English

Baha Le Jaa Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW