موتی تیری یاد کے
ڈوری تیری سانس
پرو پرو کے کاٹوں کب تک
جیون کا بنباس
ہو مٹی کی کایا میں اب
بھوکھ بچی نا پیاس
سانورے ساجن پکار لے موہے
اپنے پاس
جاپ ہونٹھوں پے ایک تیرے نام کا
جاپ ہونٹھوں پے ایک تیرے نام کا
جیتے جی لفز دوجا نہیں بولنا
جیتے جی لفز دوجا نہیں بولنا
حق اپنی ذرا سی جار پے
تجھے پہلی نظر میں ہی دے دیا
تیرا کچھ بھی نہیں میں یہ بول کے
بنا سب کچھ میرا تو بیریا
بیریا بیریا بیریا
بیریا بیریا بیریا
مانگے تیری دید کا دان
نین میرے دو خالی کاسے
آمد تیری ہو تو پلٹیں
قسمت کے پاسے
راج تیرے پاؤں کا چندن ہے میرا
قدر-دان میں قدر-دان تیرا
رب سے چھپایا بھی
تجھکو بتاؤں میں
میہرما تو میہرما میرا
تو ہی رازدان
پیوں امرت کا پیالہ مان کے
تونے حس کے زہر جو دے دیا
تیرا کچھ بھی نہیں میں یہ بول کے
بنا سب کچھ میرا تو بیریا بیریا
بیریا بیریا بیریا
بیریا بیریا بیریا
بیریا بیریا بیریا
بیریا بیریا بیریا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.