Bas Ek Tera Main Hoke Lyrics in Urdu بس ایک تیرا میں ہوکے


Bas Ek Tera Main Hoke lyrics in Urdu


تجھسے عشق مجھکو
کچھ ایسا ہو گیا

تجھسے عشق مجھکو
کچھ ایسا ہو گیا
دل کی ہر جگہ پے
تو دھڑکنے لگا

بن تیرے سانس بھی
لینی نہیں مجھکو

کافی تو جینے کو
کیہ دیا ہیں اب تجھکو
رات دن بس یہی
مانگو میں یہ دعا

بس ایک تیرا میں ہوکے
ساری دنیا سے ہے لڑ جانا
تیرے عشق میں ماہی میں تو
کچھ بھی ہاں کر جانا

بس ایک تیرا میں ہوکے
ساری دنیا سے ہے لڑ جانا
تیرے عشق میں ماہی میں تو
کچھ بھی ہاں کر جانا

عشق اکھیوں میں ہیں کچھ ایسا
بس تو ہی مجھکو دکھے ہر جگہ

ہو عشق اکھیوں میں ہیں کچھ ایسا
بس تو ہی مجھکو دکھے ہر جگہ

دل گیا ہار میرا
تیرے پے جانثار
تو ہی میرا پیار سوہنیے

کیا تجھپے اعتبار
تیرے بن میں بیقرار
آجا میرے نال سوہنیے

دل گیا ہار میرا
تیرے پے جانثار
تو ہی میرا پیار سوہنیے

کیا تجھپے اعتبار
تیرے بن میں بیقرار
آجا میرے نال سوہنیے

رات دن بس ییہی
مانگو میں یہ دعا

بس ایک تیرا میں ہوکے
ساری دنیا سے ہیں لڑ جانا
تیرے عشق میں ماہی میں تو
کچھ بھی ہاں کر جانا

بس ایک تیرا میں ہوکے
ساری دنیا سے ہیں لڑ جانا
تیرے عشق میں ماہی میں تو
کچھ بھی ہاں کر جانا

ہاں ماہی!



Also check out Bas Ek Tera Main Hoke lyrics in Hindi and English

Bas Ek Tera Main Hoke Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW