Bekarar Dil Mera Lyrics in Urdu بیقرار دل میرا


Bekarar Dil Mera lyrics in Urdu


یہ ہال دل کا
کیا ہو رہا ہے
تو سامنے ہو میرے
کیسا سما ہے

کچھ بول پایے
نا کچھ سنا ہے
تیری ہی آنکھوں میں
دل کھو گیا ہے



تو ہی نہیں جانے
تو ہی نہیں جانے
جانے سارا یہ جاہاں

بیقرار دل میرا
کیوں یہ آج ہو گیا
بیخبر ہے تو ہمیں
تمسے پیار ہو گیا

بیقرار دل میرا
کیوں یہ آج ہو گیا
بیخبر ہے تو ہمیں
تمسے پیار ہو گیا

بیلفظ ان نگاہو نے
کیا یہ کہا ہے
سن لیا میرے دل نے تو
دل نے جو کہا ہے

سرد موسموں کی جانا
تم تپش ہو جیسے
میری آخری اور پہلی
عاشقی ہو جیسے

تو ہی نہیں جانے
تو ہی نہیں جانے
جانے سارا یہ جاہاں

بیقرار دل میرا
کیوں یہ آج ہو گیا
بیخبر ہے تو ہمیں
تمسے پیار ہو گیا

بیقرار دل میرا
کیوں یہ آج ہو گیا
بیخبر ہے تو ہمیں
تمسے پیار ہو گیا۔



Also check out Bekarar Dil Mera lyrics in Hindi and English

Bekarar Dil Mera Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW