تو سامنے ہو جہاں بھی میں جاؤں
سانسوں سے لوں نام زیادہ تیرا
تیری نگاہوں میں میں مسکراؤں
ہر درد تیرا ہو آدھا میرا
خواب ممکنہ ہوا رات سے دن ہوا
صرف تم اور ہم ہیں اب یہاں
میںنے آسمان پے لکھ دیا
تو ہے میری میں ہوں بس تیرا
ریت سے سمندر کی طرح
اب یہ عشق ہوگا بےپناہ
میںنے آسمان پے لکھ دیا
تو ہے میری میں ہوں بس تیرا
ریت سے سمندر کی طرح
اب یہ عشق ہوگا بےپناہ
منزلیں نا جانے کتنے
راستوں کے بعد آئی ہے
بختم ملاقاتیں سو
فاصلوں کے بعد آئی ہے
یہ ہوائیں جانے کتنی
موسموں کے بعد آئی ہے
راہتیں ہمارے دل کو
سو غموں کے بعد آئی ہے
زندگی کے لیے مانگتے تھے تجھے
تو میری زندگی بن گیا
میںنے آسمان پے لکھ دیا
تو ہے میری میں ہوں بس تیرا
ریت سے سمندر کی طرح
اب یہ عشق ہوگا بےپناہ
میںنے آسمان پے لکھ دیا
تو ہے میری میں ہوں بس تیرا
ریت سے سمندر کی طرح
اب یہ عشق ہوگا بےپناہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.