Bheeg Jaunga Lyrics in Urdu بھیگ جاؤنگا


Bheeg Jaunga lyrics in Urdu


میں بیسبری سے
تیرا انتظار کروں
اور جب تو آئے
تو تیرے آنے سے پہلے
تیرے آنے کی خبر
یا اللہ بارش لائے

تو ہے زمین میں آسمان
میرا دل کہے تیرے پاس جا
تجھے پا لیا یا باقی ہے
مرضی کھدا کی باقی ہے
اتنا نا یاد آیا کرو
میں سو نہیں پاؤنگا

میں تیرے عشق کی
بارش میں بھیگ جاؤنگا
میں تیرے عشق کی
بارش میں بھیگ جاؤنگا

میں تیرے عشق کی
بارش میں بھیگ جاؤنگا
میں تیرے عشق کی
بارش میں بھیگ جاؤنگا

جتنا سمندر گہرا ہے
اتنی گہرائی پیار میں
جو مکمل کردے عشق کو
وہ خوبی ہے میرے یار میں

جتنا سمندر گہرا ہے
اتنی گہرائی پیار میں
جو مکمل کردے عشق کو
وہ خوبی ہے میرے یار میں

تجھسے ہی تو میرے راستے
جینے مرنے کے واسطے
تو جو خفا مجھسے ہو بھی گیا
میں لڑنے کھدا سے آ جاؤنگا

میں تیرے عشق کی
بارش میں بھیگ جاؤنگا
میں تیرے عشق کی
بارش میں بھیگ جاؤنگا

میں تیرے عشق کی
بارش میں بھیگ جاؤنگا
میں تیرے عشق کی
بارش میں بھیگ جاؤنگا

ایسا کوئی لمحہ نہیں
جسمیں کہیں ہوتا نہیں
میں عاشقوں کی طرح آج کل
تیرے عشق میں سوتا نہیں

تو ہر جگہ ہر بات میں
تو دن میں ہے تو رات میں
تو ایک پل بھی جدا
مجھسے ہو بھی گیا
میں پاس تیرے آ جاؤنگا

میں تیرے عشق کی
بارش میں بھیگ جاؤنگا
میں تیرے عشق کی
بارش میں بھیگ جاؤنگا

میں تیرے عشق کی
بارش میں بھیگ جاؤنگا
میں تیرے عشق کی
بارش میں بھیگ جاؤنگا۔



Also check out Bheeg Jaunga lyrics in Hindi and English

Bheeg Jaunga Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW