اونچی اونچی وادی میں
بستے ہیں بھولے شنکر
اونچی اونچی وادی میں
بستے ہیں بھولے شنکر
کیسی یہ لگی مجھکو تیری لگن
گاؤں اور جھمو ہوکے تجھمے مگن
شمبھو!
اونچی اونچی وادی میں
بستے ہیں بھولے شنکر
اونچی اونچی وادی میں
بستے ہیں بھولے شنکر
بھولے بھولے شنکر
بھولے بھولے
بھولے بھولے شنکر بھولے
رودرروپا مہادیوا
ترکال درشی شنکرا
رودرروپا مہادیوا
ترکال درشی شنکرا
شنکرا
کوسو کوسو دور جہاں بھی دیکھوں
چارو طرف یہاں جوگی یوگی
اور ہے سادھو
یہ جھرنے یہ ندیاں
برف کی چادر اوڑھے
خاموشی سے رم جاتے ہیں
تجھمے بھولے
بیراگی سننیاسی سب
جپتے رہت ہیں شیو شمبھو
ایسا لگے یہ تیرے ہی
ہیں میرے شمبھو
شرن میں آکے تیری بھکتی کرے
سنگیت بنکے میرے ساتھ چلے
اونچی اونچی وادی میں
بستے ہے بھولے شنکر
بھولے بھولے شنکر بھولے
اونچی اونچی وادی میں
بستے ہے بھولے شنکر
شمبھو!
پروت پے بیٹھا میرا بھولا شنکر
میں اسکا دیوانا
بھولیناتھ کا ہوں میں دیوانا
بھولیناتھ کا ہوں میں دیوانا
جھوٹھی یہ دنیا ساری
جھوٹھا یہ زمانہ
بھولیناتھ کا ہوں میں دیوانا
بھولیناتھ کا ہوں میں دیوانا
کیسی یہ لگی مجھکو تیری لگن
گاؤں اور جھمو ہوکے تجھمے مگن
شمبھو!
اونچی اونچی وادی میں
بستے ہے بھولے شنکر
اونچی اونچی وادی میں
بستے ہے بھولے شنکر
بھولے بھولے شنکر
بھولے بھولے
بھولے بھولے شنکر بھولے
رودرروپا مہادیوا
ترکال درشی شنکرا
رودرروپا مہادیوا
ترکال درشی شنکرا
شنکرا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.