بوند بوند خود سے
خالی ہو رہا ہوں
بوند بوند خود سے
خالی ہو رہا ہوں
اس طرح آج کل میں
تیرا ہو رہا ہوں
اس طرح آج کل میں
تیرا ہو رہا ہوں
بوند بوند خود سے
خالی ہو رہا ہوں
ہمم رہتی ہے اب تو
لبوں پے سدا
الفاز بن کے
تو شامو صبح
ہمم رہتی ہے اب تو
لبوں پے سدا
الفاز بن کے
تو شامو صبح
بیخبر ہوں میں
اس بات سے
کیوں سکون ملتا
تیرے ساتھ سے
خود کی حسرتوں میں
شامل ہو رہا ہوں
اس ترہا آج کل میں
تیرا ہو رہا ہوں
اس ترہا آج کل میں
تیرا ہو رہا ہوں
بوند بوند خود سے
خالی ہو رہا ہوں
تو ملا تو مجھکو
حاصل سب ہوا ہے
ہوئیی قبول میری
شائد کوئی دعا ہے
بھیگنے لگی ہوں
بارشوں میں تیری
تمپے آ تھمی ہے
خواہشیں یہ میری
پاکے تجھے میں
کامل ہو رہی ہو
عشق کی میں شائد
قابل ہو رہی ہوں
اس ترہا آج کل میں
تیری ہو رہی ہوں
اس ترہا آج کل میں
تیرا ہو رہا ہوں
بوند بوند خود سے
خالی ہو رہا ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.