دیکھوں میں تجھے یا
دیکھوں قدرت کے نظارے
مشکلوں میں ہے یہ دل میرا
مانا تیری سورت کی ہے
چاندی ۱۰۰ ٹکا بلو
میرے دل کا سونا بھی کھرا
یہ تیری چاند بالیاں
ہیں ہونٹھوں پے یہ گالیاں
یہ تیری چاند بالیاں
ہیں ہونٹھوں پے یہ گالیاں
سوچنے کا موقا نا دیا ہائے
میں تو تیرے پیچھے ہو لیا
میں تو تیرے پیچھے ہو لیا
میں تو تیرے پیچھے
سوٹ پٹیالا تیرا
جتی امرتسریا
دل کمزور ہے میرا
موک جانے نکھرے تیرے
میرا عشق نیوں مکنا
پکّا ہے پرامس جٹ دا
لڑے نینوں کے پیچے
تو دور سے مجھکو کھینچے
لڑے نینوں کے پیچے
تو دور سے مجھکو کھینچے
ڈور تو پتنگ میں تیرا ہائے
میں تو تیری چھت پے جا گرا
میں تو تیرے پیچھے ہو لیا
میں تو تیرے پیچھے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.