چاند بیٹھا ہوا ہے میرے سامنے
چاند بیٹھا ہوا ہے میرے سامنے
میرے گھر میں ہوئیی چاندنی رات ہے
چاند بیٹھا ہوا ہے میرے سامنے
میرے گھر میں ہوئیی چاندنی رات ہے
تیرا چہرا تیرا چہرا
تیرا چہرا عبادت ہے ایک پیار کی
رب کے ہاتھوں لکھی تو کوئی بات ہے
چاند بیٹھا ہوا ہے میرے سامنے
میرے گھر میں ہوئیی چاندنی رات ہے
تمکو لگتا ہے تم ہو سنورتے مگر
آئنا ہیں سنورتا تمہیں دیکھ کر
تمکو لگتا ہے تم ہو سنورتے مگر
آئنا ہیں سنورتا تمہیں دیکھ کر
چلتے پھرتے چلتے پھرتے
چلتے پھرتے یونہی تم نہیں مل گئے
سو جنم کی دعاؤں کی سوغات ہے
چاند بیٹھا ہوا ہے میرے سامنے
میرے گھر میں ہوئیی چاندنی رات ہے
دیکھتا ہوں میں جب آسمان کی طرف
وہ رقیبوں کے جیسے ہیں تکتا مجھے
دیکھتا ہوں میں جب آسمان کی طرف
وہ رقیبوں کے جیسے ہیں تکتا مجھے
لاکھ باتیں لاکھ باتیں
لاکھ باتیں ہو اچھی کنہیا میں پر
رادھا رانی میں بھی تو کوئی بات ہے
چاند بیٹھا ہوا ہے میرے سامنے
میرے گھر میں ہوئیی چاندنی رات ہے
چاند بیٹھا ہوا ہے میرے سامنے
میرے گھر میں ہوئیی چاندنی رات ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.