ہائے تو مینو چھڑ تا
ہائے تو مینو چھڑ تا
ہائے تو مینو چھڑ تا
ہائے تو مینو چھڑ تا
جندے جی تو گڑتا مٹی چ
جندے جی تو گڑتا
جندے جی تو گڑتا مٹی چ
جندے جی تو گڑتا
ہائے تو مینو چھڑ تا
ہائے تو مینو چھڑ تا
یاد کر تو رو روکے آیا تھا
رات ۳ بجے نیند سے اٹھایا تھا
تیرے اپنوں نے ساتھ تیرا چھوڑا جب
میںنے تب تجھے گلے سے لگایا تھا
رو رہا دل کوئی چیخ نہیں ای
دفہ ہو تیری اڈیک نہیں ای
تیرے پیچھے چھوڑ دیے
وہ دوست میںنے
جن دوستوں نے کہا تھا
تو ٹھیک نہیں ای
ذمیداریوں کو آگ لگادی
کئی سیلریس تجھ پے اڑادی
من چاہا تیرا گفٹ
تجھے دیا میںنے
تیرے چکرو میں
میںنے ماں ہی بھلا دی
پھر کیوں مینو چھڑ تا
پھر کیوں مینو چھڑ تا
جندے جی تو گڑتا مٹی چ
جندے جی تو گڑتا
ہائے تو مینو چھڑ تا
ہائے تو مینو چھڑ تا
بری عادتوں میں
تونے زندگی بتایی
کیوں تیرے دل میں
دلچسپی دکھائی
تیرے گھر والے جس
عادت سے تنگ تھے
وہ سگریٹ شراب
تیری میںنے چھڑوائی
تجھے سدھار نے کی
چڑھی بیماری تھی
ماں باپ سے زیادہ
تیری خوشی پیاری تھی
سٹرگل میں جب
کسی نے نا تجھے پوچھا
بالو سے لیکے تیری
زندگی سواری تھی
دھیرے دھیرے تونے
چھوڑ دی کرنی بات
بلاک ہر جگہ سے
تونے کیا راتو رات
بعد میں پتا چلا
کوئی اور ہے پسند
جا خوش رہے تو تیرے
نئے پیار کے ساتھ
توڑ دی سلائی میرے
سپنو کے دھاگو کی
کہی یہ سکش کوئی
خواب نا بنلے
روتا ہو بندھ کمرے میں
منہو پے تکیا رکھ کر
کہی گھر والے کوئی
آواز نا سنلے
ہائے تو مینو چھڑ تا
ہائے تو مینو چھڑ تا
ہائے تو مینو چھڑ تا
ہائے تو مینو چھڑ تا
جندے جی تو گڑتا مٹی چ
جندے جی تو گڑتا
جندے جی تو گڑتا مٹی چ
جندے جی تو گڑتا
ہائے تو مینو چھڑ تا
ہائے تو مینو چھڑ تا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.