عشق یہ تیرا سب کچھ ہے میرا
تیری جدائی سہہ نا پاؤنگا
چھوڑ کے مجھکو تو جو گئی تو
جی نا پاؤنگا مر ہی جاؤنگا
چاہا ہے تجھکو چاہونگا ہر دم
مرکے بھی دل سے یہ پیار نا ہوگا کم
چاہا ہے تجھکو چاہونگا ہر دم
مرکے بھی دل سے یہ پیار نا ہوگا کم
تو میرے خیالوں پے اس طرح سے چھائی ہے
جب بھی کوئی آہٹ ہو لگتا ہے تو آئی ہے
لگتا ہے تو آئی ہے
آتی جاتی سانسوں کو انتیزار تیرا ہے
مجھکو مجھسے بھی زیادہ اعتبار تیرا ہے
اعتبار تیرا ہے
دل تو میرا ہے پر تیری ہے دھڑکن
مرکے بھی دل سے یہ پیار نا ہوگا کم
چاہا ہے تجھکو چاہونگا ہر دم
مرکے بھی دل سے یہ پیار نا ہوگا کم
خوابوں کے درچوں میں تیرا آنا جانا ہے
میری چاہتیں ہے کیا بس تیرا فسانا ہے
بس تیرا فسانا ہے
خوشگوار لمحوں کو بیقرار راتوں کو
کیسے بھول جاؤں میں عشق والی باتوں کو
عشق والی باتوں کو
تیرا ہوں تیرا خاتا ہوں یہ قسم
مرکے بھی دل سے یہ پیار نا ہوگا کم
تیری یاد جو آتی ہے میرے آنسو بہتے ہیں
اپنا تو ملن ہوگا پل پل یہ کہتے ہیں
کیا یہ زندگانی ہے بس تیری کہانی ہے
بس تیری کہانی ہے یہ جو زندگانی ہے
چاہا ہے تجھکو چاہونگا ہر دم
مرکے بھی دل سے یہ پیار نا ہوگا کم
چاہا ہے تجھکو چاہونگا ہر دم
مرکے بھی دل سے یہ پیار نا ہوگا کم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.