چاہیں کرے دنیا لاکھ جفا
چاہیں کرے دنیا لاکھ جفا
زندہ رہیگا نامی وفا
چاہیں کرے دنیا لاکھ جفا
کون کر سکا جدا زندگی سے پیار کو
کون کر سکا جدا زندگی سے پیار کو
کس کا حوصلہ ہیں جو لوٹ لے باہر کو
آئی فضا پھر بھی رہا گلشن ہرا
زندہ رہیگا نامی وفاچاہے کرے دنیا لاکھ جفا
ساز توڑ دوگے تم تار تھرتھرائینگے
ساز توڑ دوگے تم تار تھرتھرائینگے
آگ بانکے راگ یہ
تم کو بھی جلایینگے
آئے ظالمو روکوگے کیا دل کی سدا
زندہ رہیگا نامی وفا
چاہیں کرے دنیا لاکھ جفا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.