چین تمسے چین تمسے
قرار تمسے ہیں
چین تمسے چین تمسے
قرار تمسے ہیں
زندگی کی باہر تمسے
زندگی کی باہر تمسے ہیں
چین تمسے چین تمسے
قرار تمسے ہیں
چین تمسے
ہمنے کھیلی ہیں جان کی بازی
ہمنے کھیلی ہیں جان کی بازی
جیت تمسے جیت تمسے
ہار تمسے ہیں
جیت تمسے جیت تمسے
ہار تمسے ہیچائین تمسے
دل میں آتے وہ آرزو بن کر
دل میں آتے وہ آرزو بن کر
درد کو بھی درد کو بھی
قرار تمسے ہیں
درد کو بھی درد کو بھی
قرار تمسے ہیں
چین تمسے
مجھکو دنیا کی کچھ خبر ہی نہیں
مجھکو دنیا کی کچھ خبر ہی نہیں
ہوش اتنا ہو ہوش اتنا
ہوش اتنا ہو ہوش اتنا
پیار تمسے ہیں چین تمسے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.