چلو ٹھیک ہے
کوئی واسطہ نہیں
تیرا میرا جس سے
کوئی رابتا نہیں
تونے چنا کوئی راستہ نیا
میںنے چنی کوئی راہ نئی
میںنے ہاتھ یہ چھوڑا تیرا
کے تو لوٹ آئیگا
کبھی یہ نہیں سوچا تھا
تو مجھے بھول جائیگا
دل کسی اور کا نا
دل کسی اور کا نا ہو پاییگا
جاتے جاتے دیکھا بھی نہیں
دیکھا تک نہیں مڑ کے بھی
ہمم پوچھے دل یہ مجھسے ہر دفہ
کیا ہے عشق کا سچ یہی
مجھے درد کے یوں کام پے
تیرا پیار لائیگا
کبھی یہ نہیں سوچا تھا
تو مجھے بھول جائیگا
دل کسی اور کا نا
دل کسی اور کا نا ہو پاییگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.