چبتی ہیں چبتی ہیں یہ چبتی ہیں
یہ تو نگوڑی مجھے چبتی ہیں
چبتی ہیں یہ تو نگوڑی
مجھے بھاری انگیا بھاری
انگیا چبتی ہیں
شادی سی ہا کوئی شادی سی
یہ تو نگوڑی مجھے چبتی ہیں
چبتی ہیں یہ تو نگوڑی
مجھے بھاری انگیا بھاری
انگیا چبتی ہیں
گیند ایک میںنے جو پھینکی تو
گیند ایک میںنے جو پھینکی تو
جھجک کر انمیں کچھ عجب ڈول سے
کل اپنی سواری انگیا بیوی مغلنی
جو تھی لایی تھی آئی نا پسند آئی نا پسند
بیغما جی نے سر انکے ہو بیغما جی نے سر انکے
دے ماری انگیا دے ماری انگیا
چبتی ہیں اللہ چبتی ہیں
یہ تو نگوڑی مجھے بھاری انگیا بھرونگیا چبتی ہیں
اودھانی جو مجھسے بدلی تو
اودھانی جو مجھسے بدلی تو
باج جان کی بھی ایک جی ہو بھاری
سے بھاری انگیا آئے عجب کوئی سکھدے
جسنے کھڑے یہ بٹے کھڑے یہ بٹے
وا چھرے بن گئی بن گئی ایک پھولوں کی کیاری
ہا بن گئی ایک پھولوں کی کیاری کیاری
انگیا پیاری انگیا مجھے چبتی ہیں
یہ تو نگوڑی مجھے بھاری انگیا چبتی ہیں
ہو ناز پہنے کوئی شبنم کی کٹوری
شب تارے یو ڈوب گئے ہو سدھاری انگیا
بہت سدھاری انگیا، سدھاری انگیا
ہاتھ سے ہنسا کا کہی چھو جو گیا تو
ہاتھ سے ہنسا کا کہی چھو جو گیا تو
بولی تیرا مقدور تیرا مقدور
چھیڑے ہماری انگیا ہماری انگیا
ہماری انگیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.