چپ چپ چپ
ہو چپ چپ چپ
کوئی میرے کانوں میں
بولا رے بولا رے
چپ چپ چپ
ہو چپ چپ چپ
کوئی میرے کانوں میں
بولا رے بولا رے
چپ چپ چپ
چتون کی پھول ڈور
پریت کا ہنڈولا رے
پریت کا ہنڈولا رے بولا رے
چپ چپ چپ
ہو چپ چپ چپ
کوئی میرے کانوں میں
بولا رے بولا رے
چپ چپ چپ
سچ ہیں کی سپنا ہیں
آج کوئی اپنا ہیں
سچ ہیں کی سپنا ہیں
آج کوئی اپنا ہیں
کسنے میرے من کا دوار آر
کسنے میرے من کا دوار
چھپ چھپ کھولا رے
چھپ چھپ کھولا رے بولا رے
چپ چپ چپ
ہو چپ چپ چپکوئی میرے کانوں میں بولا رے
بولا رے چپ چپ چپ
ڈالیں آج رم جھوم
جاتا پون چھوم چھوم
ڈالیں آج رم جھوم
جاتا پون چھوم چھوم
میں ہوں کلی
پیا میرا آ آ
میں ہوں کلی پیا میرا
پون جھکولا رے
پون جھکولا رے بولا رے
چپ چپ چپ
ہو چپ چپ چپ
کوئی میرے کانوں میں
بولا رے بولا رے
چپ چپ چپ
روپ نیا دیکھیں نین
نئے میرے دن رین
روپ نیا دیکھیں نین
نئے میرے دن رین
جانے کسی پانے آج
جانے کسی پانے آج
تن من ڈولا رے
تن من ڈولا رے بولا رے
چپ چپ چپ
ہو چپ چپ چپ
کوئی میرے کانوں میں
بولا رے بولا رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.