دیکھو دیکھو وہ رہا
دیکھو دیکھو وہ رہا
کاندھے پر ہاں جسنے
ہے دھرا جگ سارا
دیکھو دیکھو وہ رہا
دیکھو دیکھو وہ رہا
اپنے اوپر جسنے
ہے دھرا جگ سارا
گھیم گھیم گھیم
گرجے ایراوتں
زور زور سے چنگھارے
جب کھایے یہ زخم
گھیم گھیم گرجے
گرجے یہ ایراوتں
سہے بھلا کوئی کتنا
اپنے تن پے ستم
مارے جب زور سے کوئی
روک سکےگا کتنا بھائی
چوٹ خاکے سینے پے کوئی
درد سہیگا کتنا بھائی
ڈھال بن جا تو
سیدھا تن جا تو
کال سے بھی لڑ جا
دیکھو دیکھو وہ رہا
دیکھو دیکھو وہ رہا
کاندھے پر ہاں جسنے
ہے دھرا جگ سارا
پروتوں کا ہے یہ دیوتا
سبکو جو ایک سا دیکھتا
جنگلوں کا یہ تو ہے رکھوالا
دل اسکا تو ہے موم سا
سینہ تان کے جب وہ چلے
کلہاڑی سے بھی زیادہ لگے پھاڈو
مونچھ گھماکے اگر تاو دے
برگد بھی اسکے آگے لگے جھاڑو
توڑے جب کسی کو
ساتھ پشتیں ہلادے
بیچ میں جو آئے
اسکے چھکے چھڈادے
جوڑے سے بھی نا جڑے
ڈھیلا کرے ایسا پرشارتھ
دیکھو دیکھو وہ رہا
دیکھو دیکھو وہ رہا
کاندھے پر ہاں جسنے
ہے دھرا جگ سارا
دیکھو دیکھو وہ رہا
دیکھو دیکھو وہ رہا
اپنے اوپر جسنے
ہے دھرا جگ سارا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.