آئی کین ٹیک یو اوے
آئی کین ٹیک یو اوے
آستھا گل!
ڈھونڈھیں ستارے
آئی کین ٹیک یو اوے
آئی کین ٹیک یو اوے
دل کی نا بات رکے
جب تارے سارے ناچ اٹھے
تب گھر میں نہیں
کٹ ٹی راتیں
چل کہیں بھاگ اٹھے
دل کی نا بات رکے
جب تارے سارے ناچ اٹھے
تب گھر میں نہیں
کٹ ٹی راتیں
چل کہیں بھاگ اٹھے
آئی کنوو مس یو ایوری نائیٹ
تیرے بنا کیا کروں ڈسائڈ
تجھے دیکھے بنا جان میری اٹکی ہے
اتنے دنوں سے آئی’م پھیلنگ ناٹ رائٹ
ٹیک می اوے، ٹیک می اوے
مجھے بھی دیکھنے ہے یہ نظارے
بیبی وہین یو ینگ اٹس ٹائم ٹو فری
چمکے جیسے آسمان میں ستارے
دیکھے تھے جو سپنے
میں انپے سوار ہو گئی
جلدی گھر آجا
میں کبکی تیار ہو گئی
اب دل کی نا بات رکے
جب تارے سارے ناچ اٹھے
تب گھر میں نہیں
کٹ ٹی راتیں
چل کہیں بھاگ اٹھے
دل کی نا بات رکے
جب تارے سارے ناچ اٹھے
تب گھر میں نہیں
کٹ ٹی راتیں
چل کہیں بھاگ اٹھے
کنگ!
مل کے ساتھ ہم چلے
ڈھونڈھیں ستارے
اور بھر لے اپنی آنکھوں میں
دیکھو جانا زندگی ملی ہے ایک
یہ میرا کہنا اسے جینا نہیں پھیک
ہاتھ میرا آج تھام کے تو
میری آنکھوں سے اس دنیا کو دیکھ
بیبی آئی کین ٹیک یو اوے
آئی کین ٹیک یو اوے
مجھے بھی دیکھنے ہے وہ نظاریں
آئی کنوو یو ویر ینگ
یو ڈو ناٹ واننا ویسٹ
تیرا انتظار کرتی بہاریں
سنا ہے تو
خواہشوں پے سوار ہو گئی
تیری میری آنکھیں ایسی ملی
زندگی بہار ہو گئی
دل کی نا بات رکے
جو تارے سارے ناچ اٹھے
تب گھر میں نہیں
کٹ ٹی راتیں
چل کہیں بھاگ اٹھے
دل کی نا بات رکے
جو تارے سارے ناچ اٹھے
تب گھر میں نہیں
کٹ ٹی راتیں
چل کہیں بھاگ اٹھے
ہم جو چلے
تو پھر نا رکے
زندگی ہے ایک
آئی واننا لائیو وتھ نو رگریٹ
یس! ییہ ییہ ییہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.