دل کے زخم تو دیکھتے نہیں
دل کے زخم تو دیکھتے نہیں
کیسے تجھکو دکھلاؤ میں
نادان ہے کچھ سمجھے نہیں
کیسے تجھکو سمجاؤ میں
کیسے تجھکو سمجاؤ میں
دل کے زخم تو دیکھتے نہیں
درد بیاں کرنے لگی
اب میری تنہائییا
بن گئی ہے میری زبان
یہ میری خاموشیاں
درد بیاں کرنے لگی
اب میری تنہائییا
بن گئی ہے میری زبان
یہ میری خاموشیاں
خاموشیوں کی آواز کو
کیسے تجھکو سناؤ میں
نادان ہے کچھ سمجھے نہیں
کیسے تجھکو سمجاؤ میں
دل کے زخم تو دیکھتے نہیں
حیران ہو جانے نا تو
انجانی اس پیاس کو
چھو کے کبھی دیکھے نہیں
تو میرے احساس کو
حیران ہو جانے نا تو
انجانی اس پیاس کو
چھو کے کبھی دیکھے نہیں
تو میرے احساس کو
تیرے لیے کیا شدت میری
کیسے تجھکو بتلاؤ میں
نادان ہے کچھ سمجھے نہیں
کیسے تجھکو سمجاؤ میں
دل کے زخم تو دیکھتے نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.