دل پوچھتا ہے ایسا
کیسے کر لیتے ہو
تنہا اکیلے تم
کیسے رہ لیتے ہو
دل پوچھتا ہے ایسا
کیسے کر لیتے ہو
تنہا اکیلے تم
کیسے رہ لیتے ہو
جسے کہتے تھے تم اپنی جان
جسے کہتے تھے تم اپنی جان
جان کے بنا اب کیسے جی لیتے ہو
دل پوچھتا ہے ایسا
کیسے کر لیتے ہو
تنہا اکیلے تم
کیسے رہ لیتے ہو
میرے دل پے تیرا
رنگ یوں چڑھا ہے
میرا روم روم تیرا
نام پڑھ رہا ہے
تیرے کھشبو سے
مہک رہی ہوں میں
دھڑک رہا تو مجھ میں
تڑپ رہی ہوں میں
جسکی آنکھوں میں نمی
آنے نا دے کبھی
اسکو رلا کے اتنا
کیسے حس لیتے ہو
دل پوچھتا ہے ایسا
کیسے کر لیتے ہو
تنہا اکیلے تم
کیسے رہ لیتے ہو
جسے کہتے تھے تم اپنی جان
جسے کہتے تھے تم اپنی جان
جان کے بنا اب کیسے جی لیتے ہو
دل پوچھتا ہے ایسا
کیسے کر لیتے ہو
تنہا اکیلے تم
کیسے رہ لیتے ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.