دل بن بولے جو کچھ بولے
پہلے نہیں تھا سنا
بس مسکرایے کچھ نا بتایے
جو میں پچھو وجہ
ایسے کبھی تو کرتا نہیں تھا
جانے اسے کیا ہوا
لگتا ہے ایسے عشق نے جیسے
آکر اسے ہے چھوا
بےپرواہ تمسے ملکے ہوا ہے
دل یہ بےپرواہ
بےپرواہ میرے بس میں کہاں ہے
دل یہ بےپرواہ
تجھکو جب تک میں نا دیکھو
دل کو تسلی ن ہو
ایک پل گزارں بن تجھکو سوچے
مجھسے یہ غلطی نا ہو
مجھسے بھی زیادہ لگتا ہے جیسے
تو میرا حقدار ہے
آنکھوں کو میری چہرے سے تیرے
شائد ہوا پیار ہے
دل میرا ہوکے کرنے لگا ہے
تیری طرفداریاں
تم بن گئے ہو پہلی تمنا
تم آخری التیجا
بےپرواہ تمسے ملکے ہوا ہے
دل یہ بےپرواہ
بےپرواہ میرے بس میں کہاں ہے
دل یہ بےپرواہ
بےپرواہ تمسے ملکے ہوا ہے
دل یہ بےپرواہ
بےپرواہ میرے بس میں کہاں ہے
دل یہ بےپرواہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.