ٹوٹا ٹوٹا ایسا میں
ٹوٹا ہوں پڑا
کچھ بھی باقی نا اتنا
روٹھا ہوں پڑا
ٹوٹا ٹوٹا ایسا میں
ٹوٹا ہوں پڑا
کچھ بھی باقی نا اتنا
روٹھا ہوں پڑا
میرے قاتل میرے یارا
تونے دھیرے دھیرے مارا
تونے ایسا مجھے مارا
نا پتا لگا زمانے کو
دنیا اور بھی تھی
دنیا اور بھی ہے
تجھے میں ہی ملا تھا
کیا یوں رلانے کو
دنیا اور بھی تھی
دنیا اور بھی ہے
تجھے میں ہی ملا تھا
کیا یوں رلانے کو
دنیا اور
دنیا اور
رلانے کو
دور کر دور کر
الجھن ایک تو میری ہائے
میں عادت آن شونک آن
یا ضررت تیری ہائے
جانی نو دیکے تو
ہائے حرام دی زندگی
ہو آپ تو جینا ای
بڑے آرام دی زندگی
دل تو اب کرتا ہے میرا
مر ہی جانے کو
دنیا اور بھی تھی
دنیا اور بھی ہے
تجھے میں ہی ملا تھا
کیا یوں رلانے کو
دنیا اور بھی تھی
دنیا اور بھی ہے
تجھے میں ہی ملا تھا
کیا یوں رلانے کو
دنیا اور ہو ہو ہو
دنیا اور بھی ہے
رلانے کو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.