میریاں راتاں رشنائیاں
سنگ سنگ تیری پرچھائیاں
تو ہی تے مہبتاں سکھائیاں وہ
خوشیاں میرے حصے پائیاں
امبران بوندا برسیاں
میرے عشق دے نال کھدائیاں وہ
کنی رات میں جگگیاں
انکھیاں نا لگگیاں
آییگا تو یہ سوچ کے
میں سویا نہیں
میں سویا نہیں
میں سویا نہیں
گزرے ہے دن تارے گن گن
عشق تیرے بن کسی اور سے
مجھے ہوا نہیں
مجھے ہوا نہیں
مجھے ہوا نہیں
اب چھوڑ دے پردے
مجھمیں رنگ بھردے
رسوائیاں تو اب دور کردے
ایک بار ملے جو تو مجھے
ساری دنیا چھوڑ دوں
تو نا ہو میرا جسمیں
وہ رسمیں توڑ دوں
ایک بار ملے جو تو مجھے
ساری دنیا چھوڑ دوں
تو نا ہو میرا جسمیں
وہ رسمیں توڑ دوں
تو جیتے میں ہار جاواں
زندگی گزار جاواں
سنگ سنگ تیرے میہرما
خود نو تیرے نام لگاواں
تیرے پیچھے پیچھے آواں
جتھے تیرے پیراں دے نشان
جو سنتا ہوں میں
آواز میں تو ہے
دعاؤں میں تو
نماز میں تو ہے
تیرے سنگ ہی شامیں
تیرے سنگ سویرے
خود کے رہے نا
بس ہو گئے تیرے
ایک بار ملے جو تو مجھے
ساری دنیا چھوڑ دوں
تو نا ہو میرا جسمیں
وہ رسمیں توڑ دوں
ایک بار ملے جو تو مجھے
ساری دنیا چھوڑ دوں
تو نا ہو میرا جسمیں
وہ رسمیں توڑ دوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.