موسم وہ سہانا
لوٹا دو ہمیں
محبت کا زمانہ
لوٹا دو ہمیں
ایک پل بھی تم سے دور
ہم نا رہ پائے
میرے صنم تیرے در پے
ہم تو چلے آئے
ایک پل بھی تم سے دور
ہم نا رہ پائے
میرے صنم تیرے در پے
ہم تو چلے آئے
میرے صنم تیرے در پے
ہم تو چلے آئے
یادوں کا موسم تڑپایے
کتنے ساون برسایے
آنکھوں میں نیندوں میں
سپنے بنکے پل پل ہمکو ترسایے
دوریوں سے جب کبھی
دل یہ گھبرایے
میرے صنم تیرے در پے
ہم تو چلے آئے
ایک پل بھی تم سے دور
ہم نا رہ پائے
میرے صنم تیرے در پے
ہم تو چلے آئے
ایک پل بھی تم سے دور
ہم نا رہ پائے
میرے صنم تیرے در پے
ہم تو چلے آئے
تیرے در پے میرے صنم
ہم تو چلے آئے
ایک پل بھی تم سے دور
ہم نا رہ پائے
دور ہم نا رہ پائے
خوشبو تمہاری عشق بنکے
جسم میں میرے بہتی ہیں
جینا نہیں ہیں تیرے بنا
سانسیں یہی بس کہتی ہیں
شرارا محبت کا
جب دل کو جلایے
میرے صنم تیرے در پے
ہم تو چلے آئے
ایک پل بھی تم سے دور
ہم نا رہ پائے
میرے صنم تیرے در پے
ہم تو چلے آئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.