Farq Nahi Padta Lyrics in Urdu فرق نہیں پڑتا


Farq Nahi Padta lyrics in Urdu


ہو ہو ہو ہو
ہو ہو ہو ہو

ملاقاتیں کم ہو گئی ہے
اب باتیں کم ہو گئی ہے

ملاقاتیں کم ہو گئی ہے
اب باتیں کم ہو گئی ہے
عشق بھی دھیرے دھیرے
دم توڑ ہی دیگا

اسے فرق نہیں پڑتا
میرے رہنے نا رہنے سے
اسے فرق نہیں پڑتا
میرے رہنے نا رہنے سے

مجھے لگتا ہے کے
وہ مجھے اب چھوڑ ہی دیگا

ہو ہو ہو ہو
ہو ہو ہو ہو

جیسے پہلے تھا
ویسا رہا ہی نہیں
ایک مدت سے اسنے مجھے
کچھ کہا ہی نہیں

جیسے پہلے تھا
ویسا رہا ہی نہیں
ایک مدت سے اسنے مجھے
کچھ کہا ہی نہیں

میرے رہتے کسی اور سے
رشتہ جوڑ ہی دیگا

اسے فرق نہیں پڑتا
میرے رہنے نا رہنے سے
اسے فرق نہیں پڑتا
میرے رہنے نا رہنے سے

مجھے لگتا ہے کے
وہ مجھے اب چھوڑ ہی دیگا

ہر طرف ہاں ہر طرف
بس یہ ہی شور ہے
ابیر کے ابیر کے
دل میں چور ہے

وادے توڑ رہا ہے
سارے رسمیں بھول رہا ہے
ہاں جی ہاں وہ ہاں جی ہاں
سب قسمیں بھول رہا ہے

چہرا اپنا جلدی وہ
مجھسے موڑ ہی دیگا

اسے فرق نہیں پڑتا
میرے رہنے نا رہنے سے
اسے فرق نہیں پڑتا
میرے رہنے نا رہنے سے

مجھے لگتا ہے کے
وہ مجھے اب چھوڑ ہی دیگا

ہو ہو ہو ہو
ہو ہو ہو ہو۔



Also check out Farq Nahi Padta lyrics in Hindi and English

Farq Nahi Padta Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW