بن کہے ایک دن
ہمکو آدھہ چھوڑ کے
پورے پورے توڑ کے
چل دیے
کہہ دیتے ایک دفہ
کیا میںنے تھا کیا
یا من ہی بھر گیا
چل دیے
ایسے ہوئے تم لاپتا
پوچھے بھی تو کس سے وجہ
یوں ہی بےوجہ کوئی جاتا تو نہیں
میں تو ہیراں ہوں
میں ہیراں ہوں
میں ہیراں ہوں ابھی
کیا وہ میرا
کیا وہ میرا
کیا وہ میرا تھا کبھی
میں تو ہیراں ہوں
میں ہیراں ہوں
میں ہیراں ہوں ابھی
کیا وہ میرا
کیا وہ میرا
کیا وہ میرا تھا کبھی
اب خالی خالی سے
دن ہیں یہ میرے
بس دل یہ گم سے بھر گیا
تیرے جانے سے
ایک حصہ میرا
پھر سونا سونا پڑ گیا
میرا ہر پل جو یہ
گذرا سا رہا ہے
تو دل میں گہرے
اتر سا رہا ہے
کبھی لوٹکے تو بھی
آتا کیوں نہیں
میں تو ہیراں ہوں
میں ہیراں ہوں
میں ہیراں ہوں ابھی
کیا وہ میرا
کیا وہ میرا
کیا وہ میرا تھا کبھی
میں تو ہیراں ہوں
میں ہیراں ہوں
میں ہیراں ہوں ابھی
کیا وہ میرا
کیا وہ میرا
کیا وہ میرا تھا کبھی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.