سوچتا ہوں خود سے زیادہ
ہوکے تجھمیں آوارا
تیرے ہی خاطر ہر دعا
خاموشی جو تیرے لب پے
پڑھ لے میری یہ نظرے
ایسا کچھ نا جو بےزبان
ہمم کس نام سے کہلائیگی
یہ عاشقی اب تو ہی بتا
دوریاں بھی کیا
اب فاصلہ بھی کیا
پاس آ میرے
اب یہ حیا بھی کیا
باہوں میں میرے
ٹوٹ جا رے آ
اپنا بنا مجھے تو
اب یہ حیا بھی کیا
ہے تیری شائقین
میری یہ شامیں جو
پناہ میں تیرے ہی
ڈھلے یہ دن کی لا
ہو سامنے ہر پل
تیرا ہی چہرا یوں
لگے ادھورا سا
وہ وقت جو نا تو
دوریاں بھی کیا
اب فاصلہ بھی کیا
پاس آ میرے
اب یہ حیا بھی کیا
باہوں میں میرے
ٹوٹ جا رے آ
اپنا بنا مجھے تو
اب یہ حیا بھی کیا
اب یہ حیا بھی کیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.