Heer Ranjha Lyrics in Urdu ہیر رانجھا


Heer Ranjha lyrics in Urdu


جے تینو دھپ لگیا وہ
تا میں چھاؤں بن جاوا
تیری خوشیوں کی خاطر
میں سارے جگ سے لڑجاواں

ہے میری یہی آرزو
کی تیرا ہی میں ساتھ دو
تیرا بن کے رہوں
سدا میں پرچھاوا

تو میری ہیر میں تیرا رانجھا
کرتا ہوں میں تجھسے یہ وعدہ
تیرے بغیر نا کوئی دوجا سوہنیے



تو میری ہیر میں تیرا رانجھا
چاہوں تجھے میں کھدسے بھی زیادہ
میں ایک پیاسا تو نیر بنجا سوہنیے

شام سویرے میرے
خواب بھی تیرے تیرے
نیندوں کی کرلے چوریاں
لی انگڑائی تونے
دل پے لگائی تونے
چاہت کی یہ ڈوریاں

ہاتھو میں ہے ہاتھ تیرے
ہے جینا ہمیں ساتھ تیرے
نام پے تیرے یہ زندگی کر جاواں

تو میری ہیر میں تیرا رانجھا
کرتا ہوں میں تجھسے یہ وعدہ
تیرے بغیر نا کوئی دوجا سوہنیے

تو میری ہیر میں تیرا رانجھا
چاہوں تجھے میں کھدسے بھی زیادہ
میں ایک پیاسا تو نیر بنجا سوہنیے

آنکھوں کو سکون نہیں
سامنے جو تو نہیں
چین پھر آتا ہی نہیں

تو جو میرے پاس ہے
ہر لمحہ میرا خاص ہے
خوشیوں سے پھر میں بھر جاواں

تو میری ہیر میں تیرا رانجھا
کرتا ہوں میں تجھسے یہ وعدہ
تیرے بغیر نا کوئی دوجا سوہنیے

تو میری ہیر میں تیرا رانجھا
چاہوں تجھے میں کھدسے بھی زیادہ
میں ایک پیاسا تو نیر بنجا سوہنیے۔



Also check out Heer Ranjha lyrics in Hindi and English

Heer Ranjha Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW