ماٹی تیری ہمکو
ماتھے پے سجانا ہے
اور تیرا پرچم
جہا میں فہرانا ہے
ہندوستان میری جان تو
ہندوستان میری جان تو
میں قربان ہاں قربان تجھپے
پیارا ہے میرا دیش
ہندوستان میری جان تو
ہندوستان میری جان تو
میں قربان ہاں قربان تجھپے
پیارا ہے میرا دیش
جو طوفانوں سے لڑنے چلی
ایسی تیری بیٹی لاڈلی
لو آسمان کو ڈھکنے چلی
دیکھو تتلی باوری
تیری ہی زمین پے ہمکو
شیش نمانا ہے
سارے جہاں سے اچھا
ہمیں کہلانا ہے
ہندوستان میری جان تو
ہندوستان میری جان تو
میں قربان ہاں قربان تجھپے
پیارا ہے میرا دیش
پیارا ہے میرا دیش
پیارا ہے میرا دیش
پیارا ہے میرا دیش۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.