ہو میںنے کہا کیا؟
ہو سنو زارا کیوں؟
میںنے کہا سنو زارا
آنکھوں نے تمکو پیار کیا
جانے اچھا کیا یا برا کیا ہو
سنو سینیا بولو
چھوڑو بینیا ہائے ہائے
سنو سینیا چھوڑو بینیا
ہمنے تیرا اعتبار کیا
جانے اچھا کیا یا برا کیا ہو
میںنے کہا ہو سنو زارا
یہ کہانی ہیں میری
تم کو کیوں ہم سنائیں
ہو او او یہ کہانی ہیں میری
تم کو کیوں ہم سنائیں
ہو او او چپ بھی تم رہ گئے جو
کہہ دینگی یہ نگاہیں
ہو او او چپ بھی تم رہ گئے جو
کہہ دینگی یہ نگاہیں
نہیں گوارا ساتھ تمہارا
تم سے ہوں خفا
میںنے کہا سنو زارا
آنکھوں نے تمکو پیار کیا
جانے اچھا کیا یا برا کیا
ہائے سنو سینیا
چھوڑو بینیا
بیخبر یوں بنو نا
چھین کے دل ہمارا
آ آ آ آ
بیخبر یوں بنو نا
چھین کے دل ہمارا
آ آ پیار میں جو بھی ڈوبا
نا ملا اسے کنارا
ہو پیار میں جو بھی ڈوبا آ
نا ملا اسے کنارا
چھوڑ بہانے دل نہیں منے
پاس زارا تو آ
سنو سینیا بولو
چھوڑو بینیا ہائے
ہمنے تیرا اعتبار کیا
جانے اچھا کیا یا برا کیا ہو
میںنے کہا کیا؟
سنو زارا
آنکھوں نے تمکو پیار کیا
جانے اچھا کیا یا برا کیا ہائے
سنو سینیا
چھوڑو بینیا
ہو میںنے کہا کیا؟
سنو زارا سنو سینیا
چھوڑو بینیا
میںنے کہا کیا؟
سنو زارا سنو سینیا
چھوڑو بینیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.