Humko Toh Pyaar Hogaya Lyrics in Urdu ہمکو تو پیار ہوگیا


Humko Toh Pyaar Hogaya lyrics in Urdu


آنکھیں میری سپنے تیرے
یہ ہمکو کیا ہو گیا
مشکل میں ہوں کیسے کہوں
نا جانے کیا ہو گیا

ہمم۔۔

یہ ہمکو کیا ہو گیا
اوہ ہو یہ ہمکو کیا ہو گیا
ہمکو تو پیار ہوگیا
ہمکو تو پیار ہوگیا

اوہ آنکھیں میری سپنے تیرے
یہ ہمکو کیا ہو گیا
مشکل میں ہوں کیسے کہوں
نا جانے کیا ہو گیا

رات دن سوچتا ہوں بس تمہیں
عشق ہے یا نہیں کہہ دو ہمیں
کچھ تو غلط میں کر جاؤنگا
اوہ اوہ یہ دوریاں نا سیہ پاؤنگا

جینا دشوار ہو گیا
یہ ہمکو کیا ہو گیا

آنکھیں میری سپنے تیرے
یہ ہمکو کیا ہو گیا
بارش میری دھڑکن تیری
یہ ہمکو کیا ہو گیا

یہ ہمکو کیا ہو گیا
اوہ ہو یہ ہمکو کیا ہو گیا
ہمکو تو پیار ہوگیا
ہمکو تو پیار ہوگیا

اوہ آنکھیں میری سپنے تیرے
یہ ہمکو کیا ہو گیا
بارش میری دھڑکن تیری
یہ ہمکو کیا ہو گیا۔



Also check out Humko Toh Pyaar Hogaya lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW