عشق میں ہمنے اپنے دل پے چوٹ کھائی ہے
ہو عشق میں ہمنے اپنے دل پے چوٹ کھائی ہے
نا کوئی مرض اسکا نا کوئی دوائی ہے
ہو عشق میں ہمنے اپنے دل پے چوٹ کھائی ہے
نا کوئی مرض اسکا نا کوئی دوائی ہے
ہو پہلے اپنا بنا کے ہمسفر بنے تھے تم
پھر رلا کے مجھے ہو گئے ہو ہمسے دور
میری تقدیر کس راہ پے لے آئی ہے
پیار میں تیرے ٹھوکر ایسی کھائی ہے
تیری رسوائی میری جان لے جاتی ہے
ہو نا کوئی مرض اسکا نا کوئی دوائی ہے
اپنا بنا کے وہ دل میں اتر آتے ہے
پل میں پرایے بنکے دھوکھا دے جاتے ہے
ساتھ دیا جسکا وہ ساتھ چھوڑ جاتے ہے
جسکو دیتے ہے ہسی وہی تو رلاتے ہے
ہو کسکو جاکے سناؤ میرے درد دل کے گم
اب نا ہو رہی ہے تکلیفے یہ دل کی کم
میری تقدیر کس راہ پے لے آئی ہے
پیار میں تیرے ٹھوکر ایسی کھائی ہے
تیری محبت میری موت بن آئی ہے
تیری رسوائی میری جان لے جاتی ہے
جان سے بھی زیادہ پیار تجھسے کرتے تھے
تیری ہر ادا تیری باتوں پے ہی مرتے تھے
ہو خود سے زیادہ تجھپے بھروسہ ہم کرتے تھے
توڑ گیا رشتے جس بات سے ڈرتے تھے
ہو بےوفائی کا زہر تمکو دے گئے ہو تم
جی نی تھی زندگی پر موت دے گئے ہو تم
میری تقدیر کس راہ پے لے آئی ہے
پیار میں تیرے ٹھوکر ایسی کھائی ہے
ہو نا کوئی مرض اسکا نا کوئی دوائی ہے
ہو نا کوئی مرض اسکا نا کوئی دوائی ہے
ہو نا کوئی مرض اسکا نا کوئی دوائی ہے
ہو نا کوئی مرض اسکا نا کوئی دوائی ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.