ایک تو کے سر اٹھا کے چلا۔ ۔ ۔
ایک تو کے سر اٹھا کے چلا
داگھ دکھانے آئے
ایک وہ کے چار چاند
لگائے ہیں حیا نے
ایک تو کے سر اٹھا کے چلا
کیا دیکھ لیا تو نے میرے
چاند کو آئے چاند
چاند کو آئے چاند
کیا دیکھ لیا تو نے میرے
چاند کو آئے چاند
آنچل میں جو بدلی کے چلا
منہ کو چھپانے آئے
ایک تو کے سر اٹھا کے چلا
تجھ کو تو کچھ خبر ہی نہیں
تجھ کو تو کچھ خبر ہی نہنتجھ کو تو کچھ خبر ہی نہیں
آئے زمین کے چاند
تاروں کی تاروں کی ای ای
تاروں کی زبان پر بھی
ہمارے ہیں فسانے آئے
ایک تو کے سر اٹھا کے چلا
تو بھی اسی کو ڈھوندھ رہا
ہیں لیے چراغ
تو بھی اسی کو ڈھوندھ رہا
ہیں لیے چراغ
آتی ہیں آتی ہیں آئے آئے
آتی ہیں جسکے یاد
میرے دل کو دکھانے آئے
ایک وہ کے چار چاند
لگائے ہیں حیا نے
ایک تو کے سر اٹھا کے چلا
داگھ دکھا آنے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.