دھیرے دھیرے میرا
عشق بڑھتا گیا
اور مجھسے کہا نا گیا
میں تیرا ہو گیا
کیا سے کیا ہو گیا
اور مجھکو پتا نا چلا
دل کو کون اب سمجھائے
تیرے پیچھے پیچھے جائے
نام تیرے لکھی ہر خوشی
دھڑکن سانس رک جائے
جب تو سامنے آ جائے
میری سمجھو ذرا بےبسی
دھیرے دھیرے میرا
عشق بڑھتا گیا
اور مجھسے کہا نا گیا
میں تیرا ہو گیا
کیا سے کیا ہو گیا
اور مجھکو پتا نا چلا
میرے شاموں شہر
تیرے دل کے شہر
میں ہی گزرے
دعا ہے میری
بات یہ جان لو
چاہے جو کچھ بھی ہو
جان تجھمے بسی ہے میری
آدھی رات کو جگ جائے
جب تو خواب میں نا آئے
میری سمجھو ذرا بےبسی
دل کو کون اب سمجھائے
تیرے پیچھے پیچھے جائے
نام تیرے لکھی ہر خوشی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.