چھلکا دو وہ جام جسکے مہنگے دام
آج کرونگا رنگین میں دن اور میری شام
چھلکا دو وہ جام جسکے مہنگے دام
آج کرونگا رنگین میں دن اور میری شام
کیونکہ پینی ہے مجھکو پینی ہے
بڑی کمینی ہے یہ میری زندگی
کیونکہ پینی ہے مجھکو پینی ہے
کیونکہ کمینی ہے یہ میری زندگی
ایک حسینہ ایک دلربا
ساری رات کسینو میں جوا
عاشق تھا آوارا پر میں
ہاں ایک بار پھر سے عشق ہوا
تیری زلف کا جادو چل گیا ہے مجھپے
کیسے رکھوں قابو مرتا ہوں میں تجھپے
تیری زلف کا جادو چل گیا ہے مجھپے
کیسے رکھوں قابو مرتا ہوں میں تجھپے
چھلکا دو وہ جام جسکے مہنگے دام
آج کرونگا رنگین میں دن اور میری شام
کیونکہ پینی ہے مجھکو پینی ہے
بڑی کمینی ہے یہ میری زندگی
کیونکہ پینی ہے مجھکو پینی ہے
کیونکہ کمینی ہے یہ میری زندگی
نشے میں نشے میں
کچھ تو بات ہے نا ہے نا
مزے میں مزے میں
تبھی تو میں رہتا ہوں ہے
وہ پانی وہ پانی
مت ڈالو میری شراب میں
جام کو جام کو
رکھتا ہوں میں حساب میں
تیری زلف کا جادو چل گیا ہے مجھپے
کیسے رکھوں قابو مرتا ہوں میں تجھپے
تیری زلف کا جادو چل گیا ہے مجھپے
کیسے رکھوں قابو مرتا ہوں میں تجھپے
چھلکا دو وہ جام جسکے مہنگے دام
آج کرونگا رنگین میں دن اور میری شام
کیونکہ پینی ہے مجھکو پینی ہے
بڑی کمینی ہے یہ میری زندگی
یہ یہ آن!
کالا جادو چھایا ہے
سب موہ مایا ہے
میری چلی قسمت
تمنے گوایا ہے
ہڈن یجانڈا موڈس آپرینڈ آ
تیرے آگے دولت شہرت اینڈ آ
جیہڑی کڑی تیتھوں سردی آ بیبی
اوہ تیری سبتوں بیسٹ فرینڈ آ
۳۰-۶۰ کبھی نا میں ناپں
کبھی نا میں ناپں
تبھی تو میں باپ ہوں
دارو کبھی میرا
کچھ کر بھی نا پایے
پر جب تجھے دیکھوں
ہو جاتا بےقابو
پیپرس آئی’م سپینڈنگ پیپرس
دارو پیوں میں نا کھاؤں
اسکے ساتھ ویپھرس ہاں ہاں
پیپرس آئی’م سپینڈنگ پیپرس
چھلکا دو وہ جام جسکے مہنگے دام
آج کرونگا رنگین میں دن اور میری شام
چھلکا دو وہ جام جسکے مہنگے دام
آج کرونگا رنگین میں دن اور میری شام
اوہ کیہندی
یو یو ہنی سنگھ!
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.