حق سے تمکو مانگتا ہوں
تم ہو میرے ہر طرح سے
تمسے پیارا کچھ نہیں ہے
تم ہو پیارے سب جہاں سے
میں جینا بھول جاؤں
میں جینا بھول جاؤنگا میرے کھدا
مجھے میرے صنم سے نا کرنا جدا
میں جینا بھول جاؤنگا میرے کھدا
مجھے میرے صنم سے نا کرنا جدا
تم پاس رہنا تم ساتھ دینا
ہستا رہونگا میں سب بھلا کے
ہو ہو ہو
تم پاس رہنا تم ساتھ دینا
ہستا رہونگا میں سب بھلا کے
تم دور جانا مجھسے کبھی نا
رکھ دونگا خود کو میں تو مٹا کے
ایک لمحہ رہ نا پاؤں
ایک لمحہ رہ نا پاؤنگا میرے کھدا
مجھے میرے صنم سے نا کرنا جدا
میں جینا بھول جاؤنگا میرے کھدا
مجھے میرے صنم سے نا کرنا جدا
مجھے میرے صنم سے نا کرنا جدا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.